فوٹو گیلری
ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں اسلامی انقلاب کی 39 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایران کے تعلیمی کمپلیکس میں فوڈ فیسٹیول کا انعقاد ہوا جس میں ایران کے سابق اسپیکرحداد عادل نے شرکت کی۔