فوٹو گیلری
علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علمدار کربلا کی والدہ ماجدہ حضرت ام البنین سلام الله علیها کی وفات کے روز کو ایران میں شہداء کی والدہ اور بیویوں کا دن قرار دیا گیا ہے۔