تهران میں لوور میوزیم
Mar ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۰ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
تہران کی نیشنل میوزیم میں ایک نمایش گاہ 5 مارچ سے شروع ہوئی جو 4 مہینے تک جاری رہے گی۔ اس نمایش گاہ میں لوور میوزیم کی 56 نایاب اشیاء رکھی گئی ہیں جن میں فرانس، اٹلی، آسٹریا، جرمنی، ہالینڈ، مصر، ترکی، شام، عراق اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والی اشیاء من جملہ اسٹیچیو، برتن،فریم، پتھر پر نقش و نگار، شاہ ایلامی کی کہلاڑی وغیرہ شامل ہیں۔