فوٹو گیلری
تخت جمشید ایران کے پرانے شہروں میں سے ہے جو ھخامنشیوں کے دور حکومت میں ایران کا تشریفاتی دارالحکومت بھی ہوا کرتا تھا۔ یہ تاریخی تخت جمشید شیراز کے شمال مشرق میں مرودشت شہر میں واقع ہے جہاں لوگ بڑی تعداد میں اسے دیکھنے جاتے ہیں اور عید نوروز کے موقع پر تو یہاں کافی رش ہوتا ہے۔