Apr ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۳ Asia/Tehran
  • تہران میں عالمی ریو کپ کے مقابلے

فوٹو گیلری

تہران میں 12 ملکوں من جملہ ترکی، جرمنی، چین، امریکا، ہالینڈ اور فرانس کی ٹیموں کی شرکت سے عالمی ریو کپ کے تیرہویں دور کے مقابلے کل سے شروع ہوئے۔ ان مقابلوں میں 478 ٹیموں کے مابین مقابلہ ہو رہا ہے۔

ٹیگس