فوٹو گیلری
تہران میں موسم بہار کے موقع پر باران رحمت نے اس شہر کے موسم کو سہانا بنا دیا۔ ہونے والی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔