ہم امریکہ کو پاوں تلے روند ڈالیں گے
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۵ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
بڑے شیطان امریکہ کو ایران کی سرزمین سے نکالنے کے تقریبا 40 سال ہوگئے ہیں۔ ان 40 سالوں میں امریکہ نےاسلامی جمہوری نظام کے خلاف ہر قسم کے ہتھکنڈے استعمال کئے لیکن اسے اپنے عزائم میں ناکامی کا منہ ہی دیکھنا پڑا اور ایران کے غیور،بہادراور ایمان سے سرشار عوام نے ہر قسم کی امریکی سازش کو ناکام بنا دیا۔ اور امریکہ کی ہر سازش کے بعد ایرانی عوام نے سڑکوں پر نکل کر مردہ باد امریکہ کے نعرے لگائے اور بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے اس فرمان پر لبیک کہا کہ ہم امریکہ کو پاوں تلے روند ڈالیں گے۔