فوٹو گیلری
عالمی یوم میوزیم اور ثقافتی میراث کے موقع پر تہران میں 60 سال پرانی 50 کلاسیک گاڑیاں سڑکوں آئيں اور تقریبا 60 کیلومیٹر تک ان گاڑیوں نے روڈ شو کیا جسے عوام نے سراہا۔