-
امریکہ اور روس میں کشیدگی
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۳امریکی صدرجوبائیڈن نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ روس یوکرین پرحملہ کر سکتا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے پر ٹرمپ کا پھر حملہ
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایٹمی معاہدے کو بدترین معاہدہ قرار دیتے ہوئے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ اس معاہدے سے علیحدگی کے نتیجے میں ایرانی عوام کو اقتصادی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
جوہری معاہدے پرمشترکہ کمیشن کا اجلاس
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵ایران جوہری معاہدے کے کمیشن کے اجلاس میں رکن ممالک کے سیاسی امور کے ڈائریکٹرز یا نائب وزرائے خارجہ شرکت کریں گے
-
ایران ایٹمی معاہدے پرکاربند ہے، یوکیا امانو
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۰آئی اے ای اے کے سربراہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے پر کاربند ہے۔
-
عالمی جوہری ادارے کو اپنے موقف پر قائم رہنا چاہئیے : ایران
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ویانا میں عالمی جوہری ادارے کے سربراہ سے ملاقات کی۔
-
ایٹمی معاہدے میں باقی رہنا فریق ملکوں کے وعدوں پر منحصر ہے: حسن روحانی
Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دورہ آسٹریا کے موقع پر، ویانا میں جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا آمانو کے ساتھ ملاقات میں کہا ہےکہ اگر ایرانی عوام کو جوہری معاہدے کے ثمرات نہ ملے تو اس معاہدے میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
-
امریکہ کے بغیر ویانا میں جوہری معاہدے سے متعلق اجلاس
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۹فوٹو گیلری
-
ایران کی جانب سے معاہدے کی پابندی کی تصدیق
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ کی جانب سے جوہری معاہدے کو جاری رکھنے کی یقین دہانی
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۲اعلی ایرانی جوہری مذاکرات کار اور نائب ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کل ویانا میں امریکہ کے بغیر ایران اور جوہری معاہدے میں شامل 5 مغربی طاقتوں کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے بعد صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپی ممالک کی جانب سے جوہری معاہدے پر قائم رہنے کے وعدے سے ہم اس معاہدے کو جاری رکھنے پر مطمئن ہوگئے ہیں۔
-
ایران نے جوہری معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کی، یوکیا امانو
May ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۰بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل نے روس کے شہر سوچی میں روس کےصدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ادارے کو ایران سے متعلق جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔