فوٹو گیلری
تہران میں کریم اہل بیت حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر حضرت ابوالفضل العباس (ع)کے دستے کی جانب سے اطعام کریمانه کا اہتمام کیا گیااور دس ہزار کے قریب روزہ داروں کے افطار کا بندوبست کیا گیا۔