فوٹو گیلری
ایران کے دارالحکومت تہران میں ترکی کے سفارتخانے اور اسی طرح ارومیہ اور تبریز میں ترکی کے قونصلیٹ میں آج صبح ترکی کے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کیلئے ووٹنگ ہوئی