فوٹو گیلری
میانمار کے مہاجرین کی صورتحال بدستور ابتر ہے اور راخین میں مہاجرین کے کیمپ کی صورتحال نا گفتہ بہ ہے۔ میانمار میں پر تشدد واقعات اور فوج کی جانب سے سرکوبی کی پالیسی سے تنگ آ کر اگست کے مہینے میں 6 لاکھ سے زائد روھینگیائی عوام بنگلہ دیش میں پناہ لینے پر مجبور ہوئے۔