تہران میں بلڈنگ کنسٹرکشن سے متعلق 18 ویں نمایشگاہ کا افتتاح
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۵۹ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
تہران میں بلڈنگ کنسٹرکشن سے متعلق 18 ویں نمایشگاہ کا افتتاح کل ہوا ۔ اس نمایشگاہ میں 855 ملکی اور 155 غیر ملکی کمپنی کے انجینئیر اور متعلقہ شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔