Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۶ Asia/Tehran
  •   صدر روحانی اور کابینہ کے اراکین کی حضرت امام خمینی(رح)کے حرم مطہر پرحاضری

فوٹو گیلری

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سنیچر کو ہفتہ حکومت کے دوسرے دن اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے حرم میں حاضری دینے کے بعد اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایرانی عوام نے آئی اے ای اے میں بھی ایران کے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنا دیا-

ٹیگس