فوٹو گیلری
فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والے ملکی اور غیر ملکی شخصیات کی موجودگی میں بچوں کی فکری پرورش سے متعلق ادارے کی جانب سے 21 ویں عالمی قصہ گوئی یعنی کہانی لکھنے اور کہنے کی تقریب منعقد ہوئی۔