کرمان میں اسٹیل مل کا افتتاح
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۱ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایران کے صوبے کرمان میں اسٹیل مل کا افتتاح ہوا جس میں سالانہ ایک ہزار پانچ سو ارب تومان کی لاگت سے دس لاکھ ٹن اسٹیل کی اینٹیں بنانے کی گنجایش موجود ہے۔ اس کارخانے کا افتتاح ایران کے سینیر نائب صدر اسحاق جهانگیری نے کیا اس موقع پر صنعت کے وزیر رضا رحمانی اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔