Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۹ Asia/Tehran
  • اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے مختلف ادیان کے پیروکاروں کی عشائیے میں شرکت

فوٹو گیلری

ایران میں اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے مختلف ادیان کے پیروکاروں کو ثقافت و ارشاد اسلامی کے وزیرسید عباس صالحی نے عشائیہ دیا۔

 

ٹیگس