فوٹو گیلری
علی دامغان کی تاریخی عمارت اور چشمہ دامغان ہر خاص و عام کی توجہ کا مرکز ہے۔ موسم سرما میں یہاں شدید برفباری ہوتی ہے اور یوں لگتا ہے کہ اس علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔