Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۰ Asia/Tehran
  • ہمدان تاریخ و تمدن کا دارالحکومت

فوٹو گیلری

ایران کے صوبے ہمدان تاریخ و تمدن کے دارالحکومت کے عنوان سے مشہور ہے۔ اس صوبے میں ہر رنگ و نسل اور مذھب کے پیروکار رہتے ہیں یہ تاریخی شہر سیاحوں کی خاص توجہ کا مرکز ہےاور بڑی تعداد میں سیاح اس تاریخی شہر کے اہم مقامات کو دیکھنے کیلئے یہاں آتے ہیں۔ اس صوبے میں بوعلی سینا کے مقبرے، غار علی صدر، تفریحی اور تاریخی مقام گنجنامہ،ٹیلی کابین اور دوسرے تاریخی مقامات خاص توجہ کا مرکز ہیں۔ ہمدان بزرگ ہستیوں جیسے بابا طاہر،ابوالعلی حسن عطار، خواجه رشید الدین فضل الله اور مرزاده عشقی کی زادگاہ بھی ہے۔

ٹیگس