سیلاب سے متاثرین کی امداد کیلئے تہرانی عوام کا جم غفیر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i347381-سیلاب_سے_متاثرین_کی_امداد_کیلئے_تہرانی_عوام_کا_جم_غفیر
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۵ Asia/Tehran
  • سیلاب سے متاثرین کی امداد کیلئے تہرانی عوام کا جم غفیر

فوٹو گیلری

ایران میں سیلاب سے متاثرین کی امداد کیلئے ایران کے ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اور اسی سلسلے میں ریڈیو،ٹیلی ویژن اور سینما سے منسلک اداکاراور فنکار بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔