فوٹو گیلری
تہران میں کل ٹرانسپورٹ اور شہری آبادی کے وزیر، اعلی سول و فوجی حکام، اہم شخصیات اور میری ٹائم بندرگاہوں اور میری ٹائم آرگنائزیشن کے عہدیداروں کی شرکت سے بحریہ ڈے کی ایک تقریب منعقد ہوئی۔