Sep ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۵۷ Asia/Tehran
  • فائر بریگیڈ کے عملے کے مابین امداد و نجات کے مقابلے

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے فائر بریگیڈ کے عملے نے کل شہدای خلیج فارس نامی مصنوعی جھیل میں امداد و نجات کے مقابلوں میں حصہ لیا اور اپنے جوہر دکھائے۔

ٹیگس