دفاع مقدس کے دس لاکھ مجاہدوں کو خراج تحسین پیش کیا گيا
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i373032-دفاع_مقدس_کے_دس_لاکھ_مجاہدوں_کو_خراج_تحسین_پیش_کیا_گيا
پیر 21 ستمبر 2020 ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز اور ٹیلی ویژن پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے براہ راست خطاب کے موقع پر ایک ساتھ  پورے ملک میں دفاع مقدس کے دس لاکھ مجاہدوں اور جانبازوں کو خراج تحسین پیش کرنے لئے تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵ Asia/Tehran
  • دفاع مقدس کے دس لاکھ مجاہدوں کو خراج تحسین پیش کیا گيا

پیر 21 ستمبر 2020 ہفتۂ دفاع مقدس کے آغاز اور ٹیلی ویژن پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے براہ راست خطاب کے موقع پر ایک ساتھ  پورے ملک میں دفاع مقدس کے دس لاکھ مجاہدوں اور جانبازوں کو خراج تحسین پیش کرنے لئے تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔

اس سلسلے میں دارالحکومت تہران کے انقلاب اسلامی اور دفاع مقدس میوزیم میں پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں اعلی عسکری عہدیداروں نے شرکت کی۔