Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲ Asia/Tehran
  • ‍کورونا کے ایام میں قزوین کے بازار

صوبہ قزوین میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور بیماروں اور فوت ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کو دیکھتے ہوئے ضروری ہے کہ عوام گھروں میں رہیں اور بازاروں میں جانے سے اجتناب کریں اور ایس او پیز کا خیال رکھیں۔

اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کی وباء کے آغاز کے ساتھ ہی عوام وزارت صحت کی جانب سے جاری کیئے جانے والے پروٹول کی پابندی کررہے ہیں اور سماجی فاصلوں کی پابندی کی جارہی ہے۔

ٹیگس