خلیج فارس کا پانی میٹھا کرنے کے منصوبے کا پہلا مرحلہ اور واٹر پائپ لائن کو ایران کے صحرائی علاقوں تک بچھانے کے پہلے حصے کا افتتاح آج صبح ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے ہاتھوں کیا گیا