حمایت مظلومین جہان اور آزادی القدس کے عنوان سے لاہور میں منعقد ہونے والے اس کنونشن میں برادر عارف حسین الجانی کو سال 2020-2021 کے لئے مرکزی صدر منتخب کیا گیا