موسم خزاں کے چھٹے روز ایران کے شہر اردبیل میں برفباری سے وسیع علاقے سفید پوش ہوگئے۔
برفباری کے آغاز کے ساتھ ہی لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور کسانوں نےآسمان سے نعمت الہی کے نزول پر خدا کا شکر ادا کیا۔