Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۴ Asia/Tehran
  • ہمدان میں برفباری کے دلکش مناظر

ہمدان میں موسم خزاں کے آخری ایام میں شدید برفباری نے اس شہر کی قدرتی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیئے ہیں۔ 

اس شدید بارش اور برفباری نے موسم سرما کی جلد آمد کی نوید بھی سنا دی ہے۔  شدید برفباری سے کسانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور وہ شکر خدا کے سجدے بجا جارہے ہیں۔

ٹیگس