Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۱ Asia/Tehran
  • خوبصورت نرگس کے پھول

ایران کے صوبے گلستان کے شہر آزاد میں نرگس کے پھولوں کا سب سے بڑا فارم ہے۔

ایران کے سب سے بڑے نرگس کے پھول کے فارم میں موسم سرما کے ابتدائی دنوں میں پھولوں کو شاخوں سے توڑنے کا سلسلہ شروع ہوتا ہے۔ نرگس کے پھولوں کے اس فارم کی وجہ سے مقامی باشندوں کے لئے روزگار کے مواقع فراہم ہوئے ہیں اور سیاحت کے شعبے میں ترقی و پیشرفت ہوئی ہے۔

 

ٹیگس