Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۴ Asia/Tehran
  • اقتدار 99 فوجی مشقیں-2

ایران کی بری فوج کی اقتدار 99 فوجی مشقیں منگل سے مکران کے ساحلوں پر شروع ہوئی ہیں

ان فوجی مشقوں کا مقصد، خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج  کی دفاعی توانائیوں کو آزمانا اور فوجی یونٹوں کی چھاؤنیوں سے آپریشنل علاقوں میں منتقلیکے منصوبوں پر عمل درآمد کرنا ہے۔ان فوجی مشقوں کے دوران بری فوج کی ٹیکنیکل فورس کی کثیرالجانبہ مہارتوں کا جائزہ لینے کے لئے مختلف قسم کی مقامی تخلیقی تکنیک کا عملی تجربہ کیا جائےگا ۔

ٹیگس