Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴ Asia/Tehran
  • حرم حضرت معصومہ(س) کے طلائی گنبد کے علم کی تبدیلی کی تقریب

حرم حضرت فاطمہ معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں یکم ذیقعدہ یوم ولادت با سعادت بی بی معصومہ (س) اورعشرہ کرامت کے آغاز کی مناسبت سے جمعہ 12 جون 2021 کی شام طلائي گنبد کے علم کی تبدیلی کی تقریب منعقد ہوئي۔

ٹیگس