ٹرک حادثہ، فوری امدادی کاروائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i389873-ٹرک_حادثہ_فوری_امدادی_کاروائی
سمنان - تہران ہائی وے میں ہفتہ 17 جولائی 2021 کو انگوروں سے بھرا ٹرک راہ سرخہ کی پولیس چوکی کے قریب الٹ گيا، حادثہ کے فوری بعد قریب موجود لوگوں اور رضاکار فورس بسیج اور سپاہ کے جوانوں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائی میں حصہ لیا اور ہائی وے پر بھکرے ہوئے انگوروں کو جمع کرنے میں مدد کی۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۵ Asia/Tehran
  • ٹرک حادثہ، فوری امدادی کاروائی