ایران کے صوبے خوزستان کے مرکز اہواز کے گلستان اسپتال میں 14 اکتوبر 2021 بروز جمعرات ڈونیٹ کئے گئے اعضاء بدن کی کامیاب پیوند کاری انجام پائی، یہ اعضاء ایک 29 سالہ نوجوان کی برین ڈیتھ کے بعد ہدیہ کیئے گئے اور ہدیہ کیئے گئے اعضاء کی دو بیماروں میں کامیاب پیوندکاری کی گئی۔