ایرانی حملے کے بعد شمالی تل ابیب میں اندھیرا
Mar ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷ Asia/Tehran
ایران کے جوابی حملوں کے بعد شمالی تل ابیب تاریکی میں ڈوب گیا
سحرنیوز/عالم اسلام: صیہونی میڈیا نے ایران کے گزشتہ رات کے حملوں کے بعد شمالی تل ابیب کے تاریکی میں ڈوب جانے کی خبری دی ہے ۔
صیہونی حکومت کے اندرونی ذرائع نے بھی چند گھنٹے قبل رپورٹ دی تھی کہ ایران سے اسرائیل کے جنوبی شہر ایلات پر میزائلوں کی بارش دیکھی گئی ہے۔
Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok whatsapp channel