تہران میں افغانستان سے متعلق بین الاقوامی اجلاس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i395330-تہران_میں_افغانستان_سے_متعلق_بین_الاقوامی_اجلاس
افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کا دوسرا اجلاس تہران میں منعقد ہوا جس میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ وہاں قیام امن اور ایک وسیع البنیاد حکومت کے قیام کے طریقوں پر بات چیت ہوئی۔ اجلاس کی افتتاحی تقریب کو خطاب کرتے ہوئے ایران کے نائب صدر محمد مخبر نے کہا ہے کہ افغانستان کے پڑوسی ملکوں میں امن و استحکام کا دارومدار افغانستان میں امن و استحکام کے قیام پر ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۸ Asia/Tehran
  • تہران میں افغانستان سے متعلق بین الاقوامی اجلاس