-
کرغزستان کے وزیر اعظم کو برطرف کر دیا گيا
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۹کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف نے وزیرِ اعظم اکیل بیک جاپاروف کو برطرف کر دیا ہے۔
-
ایران کے تجارتی لین دین میں اضافہ، مغرب پر انحصار کم کرنے کی کوشش لائی رنگ
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۳یوریشیا اقتصادی یونین کے ساتھ ایران کے تجارتی لین دین میں اضافہ ہوا ہے۔
-
ایران کے ساتھ اچھی ہمسائیگی اور خوشگوار تعلقات ہیں: پاکستان
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۷پاکستان کی میزبانی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرا کا تئیسواں اجلاس اسلام آباد میں شروع ہو گیا جس میں ایران کے نائب وزیر صنعت و تجارت شریک ہوئے ہیں۔
-
ایران کی جونیئر فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم، ایشین چیمپئن
Jun ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱ایران کی جونیئر فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم ، پانچ سونے اور دو کانسی کے تمغے جیت کر ایشیا کی چیمپئن بن گئی۔
-
قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک میں مقامی اور غیرملکی طلبہ کے درمیان تصادم
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳قرقیزستان کے دارالحکومت بیشکک میں مقامی اور غیرملکی طلبہ کے درمیان تصادم کی خبریں موصول ہوئی ہیں جس کی زد میں پاکستانی طلبہ بھی آ گئے۔
-
ایران کی قومی فٹسال ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶ایران کی قومی فٹسال ٹیم، ایشین نیشن کپ کے سیمی فائنل میں ازبکستان کو ہراکر فائنل میں پہنچ گئی۔
-
کشتی کے ایشیائی مقابلوں میں ایرانی پہلوان کی عمدہ کارکردگی
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲کشتی کے ایشیائی مقابلوں میں ایرانی پہلوان نے اناسی کلو گرام کی کیٹگری میں منگولیا کے حریف کو شکست دے کر ایران کے لئے تیسرا اور آخری سونے کا تمغہ حاصل کیا۔
-
اقوام متحدہ میں بھی عالمی نوروز کی تقریب
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر کی میزبانی میں اس سال بھی اقوام متحدہ میں عالمی نوروز کی تقریبات کا انعقاد ہوا۔
-
ایران گریکو رومن کشتی کے مقابلوں کا چیمپئن
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸ایران کی گریکو رومن کشتی کی قومی ٹیم نے ترک وہبی امرہ کپ کے مقابلوں میں سونے کے چار، چاندی کے پانچ اور کانسی کے تین ميڈل جیت لئے۔
-
اسلام آباد تہران کے ساتھ باہمی تعاون کی توسیع کا خواہاں
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی سطح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اسلام آباد، شنگھائی تعاون تنظیم میں تہران کے ساتھ تعاون کی توسیع کا خواہاں ہے۔