Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸ Asia/Tehran
  • تہران،عفت اور  حجاب کےقومی دن کی مناسبت سے عوامی اجتماع

ایران کے دارالحکومت تہران کے امام حسین علیہ السلام چوک میں عفت اور حجاب کےقومی دن کی مناسبت سے ہزاروں خواتین اور لڑکیوں کی شرکت سے ایک پر وقار عوامی اجتماع منعقد ہوا۔

ٹیگس