صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں تہران میں مظاہرہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i437406-صیہونی_حکومت_کے_جرائم_کی_مذمت_میں_تہران_میں_مظاہرہ
تہران کے عوام نے جمعہ 27 ستمبرکی دوپہرغاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور حزب اللہ نیز فلسطین اور لبنان کے عوام کی حمایت میں نماز جمعہ کے بعد تہران یونیورسٹی سے انقلاب اسکوائر تک جلوس نکالا
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )