ہفتے کا آغاز ایران کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور برفباری کے ساتھ ہوا۔ ایران کے زیادہ تر شہروں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ہے۔