مشرقی آذربائیجان کے شہر مراغہ میں ایک خاص قسم کے صابن کی پیداوار
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹ Asia/Tehran
ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شہر مراغہ میں ایک خاص قسم کے صابن کی پیداوار ہوتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس صابن کی تیاری میں کوئی کیمیکل مواد استعمال نہیں کیا جاتا۔