Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۴۹ Asia/Tehran
  • غزہ میں ٹینک سے چارجر اسٹیشن تک

غزہ میں نوجوان نے ٹینک کو شمسی توانائی کے اسٹیشن میں بدل دیا

یحییٰ خزیق، ۲۷ سالہ فلسطینی نوجوان جو مغربی غزہ کے محلے تل الهوی میں رہائش پذیر ہے، نے علاقے میں چھوڑے گئے ایک صہیونی ٹینک کے ملبے کو شمسی توانائی سے چلنے والے چارجر اسٹیشن میں تبدیل کر دیا ہے۔ اس علاقے میں، جو صہیونی حملوں کے بعد شدید بجلی کی کمی کا شکار ہے، فلسطینی شہری اپنے موبائل فونز کو چارج کرنے کے لیے یحییٰ کے بنائے ہوئے اس مرکز کا رخ کرتے ہیں۔

ٹیگس