جھوٹ سے بچو! ۔ پوسٹر
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱ Asia/Tehran
فرزند رسول امام زین العابدین علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: جھوٹ سے بچو، چھوٹا ہو یا بڑا، سنجیدگی کے ساتھ ہو یا مذاق میں، کیوں کہ اگر انسان چھوٹا جھوٹ بولے گا تو اس میں بڑے جھوٹ بولنے کی جرأت پیدا ہو جائے گی۔ (اصول کافی، جلد ۲، ص ۳۳۸)