Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۰ Asia/Tehran
  •  بہار انقلاب انعامی مقابلے کے صحیح جوابات / قرعہ اندازی + ویڈیو

تمام صحیح جوابات دینے والوں کے درمیان قرعہ اندازی 13 فروری 2021 کو سحر اردو ٹی وی کے لائیو شو " آئینہ سحر " میں کی گئ ۔

انقلاب اسلامی کی  بیالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے سحر اردو ٹی وی کی جانب سے ’’بہار انقلاب ۲۰۲۱‘‘ عنوان کے تحت انعامی مقابلے کا انعقاد کیا گیا،  یہ مقابلہ 9 جنوری 2021 سے 9 فروری 2021  تک جاری رہا- 

بہار انقلاب انعامی مقابلے کے صحیح جوابات مندرجہ ذیل ہیں:

سوال نمبر1
سوال نمبر2
سوال نمبر3
سوال نمبر4

 

 سحر اردو ٹی وی کی "بہار انقلاب " انعامی مقابلے میں تمام 4 سوالات کے صحیح جوابات دینے والے افراد کے درمیان آج بروز ہفتہ 13 فروری 2021  ، شام 18:30  ایران کے وقت کے مطابق  پروگرام  "آئینہ سحر"  کے لائیو شو میں قرعہ اندازی کی  گئ  اور جیتنے  والے فرد کا اعلان کیا گیا- 

بہار انقلاب انعام جیتنے والی خاتون کا نام ہے 

محترمہ رباب بانو کرگل ہندوستان سے

ہم اپنے تمام محترم ناظرین اور قارئین کرام کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس مقابلے میں شرکت کی، انشاءاللہ آئندہ بھی اس طرح کے مقابلے ہوتے رہیں گے۔

 

ٹیگس