ثقافتی / سماجی

  • شبِ برائت آن پہنچی، بندگان خدا کے لئے آج ایک سنہرا موقع

    شبِ برائت آن پہنچی، بندگان خدا کے لئے آج ایک سنہرا موقع

    Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲

    نیمۂ شعبان کی شب کو لیلۃ المبارکہ اور لیلۃ الرحمۃ بھی کہا گیا ہے جو اس شب کے خاص مقام و مرتبے کی حکایت کرتا ہے۔

  • نوجوانوں کو ان کا دن مبارک ہو

    نوجوانوں کو ان کا دن مبارک ہو

    Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴

    11شعبان المعظم سنہ 33 ہجری کو خدائے سبحان نے سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کو علی اکبر جیسے فرزند سے نوازا۔ ایران میں آج کے دن کو نوجوانوں اور جوانوں سے مخصوص کیا گیا ہے اور اسے یوم نوجوان کا نام دیا گیا ہے۔

  • اقرا قرآنی مقابلہ 1444 پرومو

    اقرا قرآنی مقابلہ 1444 پرومو

    Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳

    اقرا قرآنی مقابلے کا پرومو ملاحظہ!

  • ماہ رمضان میں قرآنی ونر بننے کے لئے دوڑ کا آغاز ہو گیا

    ماہ رمضان میں قرآنی ونر بننے کے لئے دوڑ کا آغاز ہو گیا

    Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹

    حُسن تلاوت قرآن کا بین الاقوامی مقابلہ (برادران) ایک بار پھر اس سال بہار قرآن ماہ مبارک رمضان میں آن ایئر ہونے جا رہا ہے۔

  • اقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی تفصیلات

    اقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی تفصیلات

    Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶

    سحر اردو ٹی وی کی جانب سے گزشتہ برسوں کی مانند اس سال بھی بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر برادران سے مخصوص حُسن قرائت کے بین الاقوامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ دلچسپ قرآنی مقابلہ اس سال ایران کے وقت کے مطابق رات 20:00 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 21:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 22:00 بجے براہ راست نشر کیا جائے گا۔

  • ماں کا مرتبہ قائد انقلاب اسلامی کی نگاہ میں (ویڈیو)

    ماں کا مرتبہ قائد انقلاب اسلامی کی نگاہ میں (ویڈیو)

    Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰

    ماں کی شان و منزلت اور اسکے مقام و مرتبے کے حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے ایک مختصر بیان پر مشتمل یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیے۔ ایران میں دختر رسول خدا، صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم ولادت کو ’’یوم مادر‘‘ کا عنوان دیا گیا ہے جو ہر سال بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جاتا ہے۔

  • حریم تیرا خودی غیر کی معاذ اللہ!...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)

    حریم تیرا خودی غیر کی معاذ اللہ!...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵

    شاعر مشرق، فخر برصغیر علامہ اقبال نے اپنے اشعار میں خودی یا معرفت نفس پر خاصی توجہ دی ہے اور مختلف انداز میں بشر کو اس حقیقت کی جانب متوجہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ درج ذیل چند اشعار میں بھی علامہ نے خودی کو بڑے دلچسپ انداز میں موضوع گفتگو بنایا ہے۔

  • جہانِ تازہ کی افکارِ تازہ سے ہے نمود...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)

    جہانِ تازہ کی افکارِ تازہ سے ہے نمود...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)

    Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷

    اینٹوں اور پتھروں کی دنیا میں تو صرف اینٹ اور پتھر ہی کا نیا جہان سجایا جا سکتا ہے مگر نئے نظام اور نئے افکار کے حامل جہان کو صرف نئے انسانی خیالات و افکار سے ہی سجایا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے ملاحظہ ہو علامہ اقبال کے چند ایک اشعار۔