امریکہ: فلسطین کے حامی 78طلباء گرفتار+ ویڈیو
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۸ Asia/Tehran
امریکہ میں کولمبیا یونیورسٹی کے کیمپس میں فلسطینیوں کے حق میں اور غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف ایک پرامن احتجاج کو روکنے کے لیے پولیس نے کیمپس میں دھاوا بولا اور 78 طلباء کو گرفتار کرلیا ہے۔