ثقافتی / سماجی

  • آیت کا پیغام (22) : دو موبائل

    May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۰

    أَوَلَا يَعْلَمُونَ أَنَّ اللَّـهَ يَعْلَمُ مَا يُسِرُّونَ وَمَا يُعْلِنُونَ  (سورہ بقرہ ۔ آیت ۷۷)

  • ماہ مبارک رمضان کے بائیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    May ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰

    اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِی فِیہِ أَبْوابَ فَضْلِکَ، وَأَنْزِلْ عَلَیَّ فِیہِ بَرَکاتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِمُوجِباتِ مَرْضاتِکَ وَ أَسْکِنِّی فِیہِ بُحْبُوحاتِ جَنَّاتِکَ یَا مُجِیبَ دَعْوَةِ الْمُضْطَرِّینَ

  • علی (ع) نے کامیابی کا اعلان کیا! ۔ پوسٹر

    May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۵

    انیس ماہ رمضان سنہ چالیس ہجری کی وہ قیامت خیز شب جب ایک تکفیری جرثومہ نے یتیم نواز مومنوں کے امیر کے سر پر ایک کاری ضرب لگائی تو علی (ع) کے لبوں سے کامیابی کا نعرہ بلند ہوا۔ آپ نے فرمایا: فزت ورب الکعبہ؛ ربِ کعبہ کی قسم میں کامیاب ہو گیا۔

  • مولود کعبہ کی شبِ شہادت میں دعا و مناجات اور آہ و نالہ کی گونج

    May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸

    اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں وصی رسول خدا، داماد حضرت مصطفیٰ، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے یوم شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

  • علی زندہ ہے !

    May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰

    کلپ بمناسبت شہادت امام علی علیہ السلام

  • آہ، کوفے کے یتیم بچے پھر سے یتیم ہوگئے!!!

    May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰

    سحرعالمی نیٹ ورک اس غم ناک موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین، قارئین اور چاہنے والوں کو تعزیت پیش کرتا ہے۔

  • ماہ مبارک رمضان کے اکیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۰

    اللَّهُمَّ اجْعَلْ لي فيهِ إلى مَرضاتِكَ دَليلاً ، و لا تَجعَلْ لِلشَّيْطانِ فيهِ عَلَيَّ سَبيلاً ، وَ اجْعَلِ الجَنَّةَ لي مَنْزِلاً وَ مَقيلاً ، يا قاضِيَ حَوائِج الطّالِبينَ

  • آیت کا پیغام (21) : دوکان

    May ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۰

    خَتَمَ اللَّـهُ عَلَىٰ قُلُوبِهِمْ وَعَلَىٰ سَمْعِهِمْ وَعَلَىٰ أَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ (سورہ بقرہ ۔ آیت 7)

  • علی (ع) پر شقی کا وار ۔ پوسٹر

    May ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۶

    ایران کے مایۂ ناز مصور یوسف عبدی نژاد کی بنائی ہوئی ایک خوبصورت پینٹنگ جس میں انہوں نے امیر المومنین علی علیہ السلام کے فرق مبارک پر ابن ملجم ملعون کی ضربت کا منظر پیش کیا ہے۔ اس پینٹنگ کو ایران کی ’’غدیر خم‘‘ کمیٹی نے بہترین تخلیق کے اعزاز سے نوازا ہے۔