Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۵
شاعر مشرق، فخر برصغیر علامہ اقبال نے اپنے اشعار میں خودی یا معرفت نفس پر خاصی توجہ دی ہے اور مختلف انداز میں بشر کو اس حقیقت کی جانب متوجہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ درج ذیل چند اشعار میں بھی علامہ نے خودی کو بڑے دلچسپ انداز میں موضوع گفتگو بنایا ہے۔