بائیس بہمن مطابق گیارہ فروری اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کے موقع پر ایران کے عوام نے ایک بار پھر اپنے اتحاد و یگانگت کا شاندار جلوہ پیش کیا۔
نشرہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2020
پیر کی شام جشن حریت و آزادی اور اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کے موقع پر ایران کے سب سے بلند ٹاور میلاد پر نور افشانی کی گئی۔
پیر کی شام تہران میں تعینات دنیا کے کئی ممالک کے سفیروں نے اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کے موقع پر صدر مملکت حسن روحانی سے ملاقات کی۔
اسلام آباد میں اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کی تقریب میں پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی، پاکستان میں مقیم ایرانی شہریوں، پاکستانی وزراء اور اعلی حکام سمیت مختلف ممالک کے سفیروں نے شرکت کی۔
تہران میں جشن انقلاب کے شرکاء نے قبیلۂ آل سعود کی آنکھوں کے تارے اور امریکی حکام کے چہیتے شہزادے بن سلمان کو سلاخوں کے پیچھے بھیج دیا۔
تہران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کی ریلیوں کے موقع پر تہرانی جوانوں نے امریکی فوجیوں کے تابوت ہاتھوں پر اٹھا رکھے ہیں۔
ایران میں اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پرآج منگل کے روز صبح 9 بجے نکالی جانے والی ریلیوں میں لاکھوں افراد شریک ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
آج 22 بھمن یعنی 11 فروری ہے۔ آج کی تاریخ ایران میں عظیم اسلامی انقلاب کی کامیابی اور ظالم اور جابر سامراجی طاقتوں کی شکست اور مظلوم اور حریت پسندوں کی کامیابی کا دن ہے۔
نشرہونے کی تاریخ 10/ 02/ 2020