-
نئے ہجری شمسی سال کا آغاز، قائد انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۲:۴۷نئے ہجری شمسی سال 1402 (21 مارچ 2023 الی 19 مارچ 2024) کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسب معمول پیغام نوروز جاری کیا جس میں آپ نے ختم ہونے والے سال کے اہم واقعات کا سرسری جائزہ لیا اور نئے سال کے اہم اہداف اور کلیدی نعرے پر روشنی ڈالی۔
-
ہجری شمسی سال1401 کے آخری گھنٹے
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱ہجری شمسی سال1401 کے ختم ہونے میں زیادہ گھنٹے باقی نہیں ہیں اور ایرانی عوام موسم بہار کے جوش و خروش کے ساتھ نوروز کی خریداری کے لیے شاپنگ مالز میں پہنچ گئے ہیں
-
دہلی میں نوروز کی مناسبت سے پرشکوه تقریب
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
وادی کشمیر کا باغ گل لالہ سیاحوں کےلئے کهول دیا گیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
سفارتی میدانوں میں ایران کو بڑی کامیابیاں حاصل ہوئیں، وزیرخارجہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے تہران کو سفارتی میدانوں میں بڑی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور علاقے اور ہمسایہ ملکوں کے ساتھ مثبت تعاون کی فضا وسیع تر ہوتی جارہی ہے
-
سال کی آخری جمعرات کو عزیزوں کی قبروں پر حاضری اور فاتحہ خوانی
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۹نوروز سے قبل قدیم ایرانی رسم و رواج میں سے ایک شہداء اور مرنے والوں کو یاد کرنا ہے اور اس سلسلے میں ایرانی سال کی آخری جمعرات کے موقع پر اپنے عزیزوں کی قبروں کی زیارت اوران کے لئے فاتحہ خوانی کرتے ہیں۔
-
تہران کا مرکزی بازار ہجری شمسی سال کے آخری ایام میں
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۹ان دنوں سال کے آخری ایام کی وجہ سے تہران کا بازار جو شہر کے وسط میں واقع ہے گاہکوں سے بھرا ہوا ہے اور اس بازار میں لوگ نئے سال اور نوروز کے لیے اشیائے ضروریہ خرید رہے ہیں۔
-
آستانہ اشرفیہ میں نوروز کے استقبال کی رسم
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۵آستانہ اشرفیہ کے گاؤں سیاه کوچہ میں نوروز کے استقبال کے لیے ایک ثقافتی میلے کا انعقاد کیا گیا
-
صوبے فارس کے حصار گاؤں میں بہار کی خوشبو
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳نوروز اور موسم بہار کی آمد پر فارس صوبے کے بیشترعلاقوں میں سیب، بادام اور چیری کے درختوں پر کونپلیں پھوٹنا شروع ہوگئی ہیں
-
سرخ مچھلی کی پیداوار
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۸نوروز کے قریب آتے ہی مختلف شہروں میں سرخ مچھلی کی سپلائی اور پیداوار شروع ہو گئی ہے۔ صوبہ گیلان سرخ مچھلی کی پیداوار میں سرفہرست ہے - قابل ذکر ہے کہ سرخ مچھلی ان چیزوں میں سے ایک ہے جو ایرانی نوروز کے دوران ہفت سین دسترخواں پر رکھتے ہیں۔