• صدر ایران کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے: پاکستانی دفتر خارجہ

    صدر ایران کا دورہ پاکستان اہمیت کا حامل ہے: پاکستانی دفتر خارجہ

    Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷

    پاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے صدر ایران کے دورہ پاکستان کو تاریخی اور دونوں پڑوسی ملکوں کے روشن مستقبل کا مظہر قرار دیا ہے۔

  • چین؛ سمندر کی تہوں میں ملا گرانقدر تاریخی سرمایہ (ویڈیو)

    چین؛ سمندر کی تہوں میں ملا گرانقدر تاریخی سرمایہ (ویڈیو)

    May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۲

    غوطہ خوروں نے چین کے جنوبی سمندر میں دو غرق شدہ قدیمی کشتیاں دریافت کی ہیں جن کے اندر بڑی مقدار میں قدیمی اور تاریخی اشیاء بڑی مقدار میں موجود ہیں۔ ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق ان کشتیوں کا تعلق ’’منگ‘‘ دور حکومت سے رہا ہے۔ منگ خاندان چین کا ایک شاہی خاندان تھا جس نے چین پر 1368ء سے 1644ء تک حکومت کی۔

  • داعش نے عراق میں 5000 قدیمی اور تاریخی آثار کو مسمار کیا: عراق

    داعش نے عراق میں 5000 قدیمی اور تاریخی آثار کو مسمار کیا: عراق

    Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷

    عراق کی سیاحت، ثقافت اور نوادرات کے وزیر نے انکشاف کیا ہے کہ داعش نے عراق میں 5000 قدیمی اور تاریخی مقامات کو مسمار کیا ہے۔

  • ہرم مصر کو اندر سے دیکھیئے (ویڈیو)

    ہرم مصر کو اندر سے دیکھیئے (ویڈیو)

    Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۲

    ہارورڈ یونیورسٹی نے مصر کے جیزہ نامی ایک بڑے ہرم کے اندرونی حصے کی تصاویر ۳۶۰ ڈگری کے زاویے کے ساتھ تیار کی ہیں۔ ان دلچسپ تصاویر کی مدد سے ہرم کے اندر موجود اسرار سے بہتر آشنا ہوئیے!

  • برطانیہ، ایک چرچ سے 100 سے زائد بچوں کی لاشیں برآمد

    برطانیہ، ایک چرچ سے 100 سے زائد بچوں کی لاشیں برآمد

    Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱

    برطانیہ کے ویلز علاقے میں واقع ایک قدیمی چرچ کی کھدائی میں سو سے زیادہ بچوں کے ڈھانچے ملے ہیں۔